dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد

پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد، محکمہ ماحولیات نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ ماحولیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کے تحت کارروائی ہوگی، نئے کار واش سٹیشن بنانے…

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی حج سیزن کے تحت لگائی گئی ہے ، اس کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں…

فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا…

نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک باد

صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔  اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی…

فضا علی کی متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ فضا علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خواتین کے زبان کے استعمال پر سخت الفاظ میں اظہارِ خیال کرتی دکھائی…

سلمان خان کے ٹرینر نے اداکار کی فٹنس اور ڈائٹ کا راز بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کی صحت مند اور توانا جسمانی حالت ہمیشہ سے ان کے مداحوں کے لیے حیرت کا باعث رہی ہے۔ اب ان کے ذاتی فٹنس ٹرینر نے ایک انٹرویو میں…

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پاکستان کا پروگرام ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پاکستان کا پروگرام ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک معاشی استحکام میں آ چکا ہے، معاشی استحکام کو…

اختر مینگل ریڈ زون احتجاج کی ضد پر قائم رہے تو حکومت کے پاس مزید ، شاہد رند

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ اختر مینگل ریڈ زون احتجاج کی ضد پر قائم رہے تو حکومت کے پاس مزید آپشن موجود ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ سربراہ بی این پی کے ساتھ وزراء کی…

انسانی فلاح وبہبود کیلئے ہمدردی کا احساس ضمیر میں برقرار رہنا ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانی فلاح و بہبود کیلئے ہمدردی کا احساس ضمیر میں برقرار رہنا ضروری ہے۔ عالمی یوم ضمیر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا…

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ میں تین روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس تین روز سے معطل تھی، گزشتہ شب سروس بحال کر دی گئی۔ اس بار ے میں ترجمان…