dhanaknews
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
بلوچستان علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 4 اپریل کو…
بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ شہباز شریف صاحب عوام کی آواز سنیں، یہ عوام کا…
بجلی چوری پر اب فیڈر کے بجائے متعلقہ ٹرانسفارمر بند ہو گا، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری پر اب فیڈر کے بجائے متعلقہ ٹرانسفارمر بند ہو گا۔ بجلی کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ حکومت توانائی کے…
خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالیں گے، گنڈاپور
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ کہ صوبائی حکومت افغان باشندوں کو زبردستی نہیں نکالے گی تاہم اگر کوئی رضاکارانہ طور پر جانا چاہے تو ہم ان کو بھجوا دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے…
بلوچستان کے استحکام خوشحالی میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ناکام بنایا جائے گا
کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کرنے والوں سے پوری طاقت سے نمٹا جائے گا اوربلوچستان کے استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ناکام بنایا…
گندم کی قیمت میں نمایاں کمی
پنجاب میں گندم آٹا مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایکس پریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں 400 روپے فی من کمی ہونے سے گندم…
مہنگائی میں کمی ن لیگ کی بہترین معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں نواز شریف نے گھریلو اور صنعتی صارفین کےلیے بجلی کے نرخ کم کرنے پر وزیراعظم کی ٹیم…
حکومت کا بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد حکومت نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے پی ٹی…
ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، آج سیاسی جلسے سے خطاب کریں گے
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، پہلے باقاعدہ سیاسی جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئیں۔ جونئیر ذوالفقار علی بھٹو آج شام 6 بجے لاڑکانہ کے جناح باغ چوک پر منعقدہ جلسے…
کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکی صدر کے اقدام کے بعد کینیڈا نے امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تجارتی پالیسی دنیا کو معاشی بحران کی…