dhanaknews
جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سوک یول کو عہدے سے ہٹا دیا
جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ پر معزول صدر یون سک یول کو عہدے سے ہٹا دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی توثیق کر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی کا رجحان ہے، کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100انڈیکس میں 1685 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100انڈیکس ایک لاکھ 20ہزار 623 کی سطح تک پہنچ…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 28 مارچ کو ملکی سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی…
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کو 1979 میں آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ پچھلے سال…
محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک…
بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی ہے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کی جانب بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی…
’’کپڑے تبدیل کرنے کے دوران ڈائریکٹر میری وینٹی وین میں گھس آیا تھا‘‘ایکٹریس کا مشہور ڈائریکٹر پر بڑا الزام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوبی ہند کی نامور اداکارہ شالینی پانڈے نے فلم انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے ساتھ پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ شیئر کیا ہے۔ 2017 میں وجے دیوراکونڈا کے ساتھ فلم “ارجن…
بجلی بلوں سے پی ٹی وی فیس غیر ضروری، سرچارجز فلفور ختم کیے جائیں پاکستان بزنس فورم کا مطالبہ
پاکستان بزنس فورم کے صدر خواجہ محبوب نے بجلی بلوں سے پی ٹی وی فیس اور غیر ضروری سرچارجز فلفور ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان کو…
کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی
وزیراعظم کے اعلان کے علاوہ نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 2…
عوام کو بجلی کے شعبے میں اب بہتری ہی نظر آئے گی، اویس لغاری
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آج کی تاریخی 7.41روپے گھریلو اور 7.69روپے صنعتی فی یونٹ بجلی قیمت میں کمی ہماری حکومت کا عوام سے کیا گیا دعوی وفا کرنے کی طرف ایک اہم اقدام ہے…