dhanaknews
ایلون مسک جلد حکومتی کردار سے دستبردار ہوں گے ،امریکی اخبار
امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک جلد حکومتی کردار سے دستبردار ہوں گے۔ امریکی اخبار کے مطابق ارب پتی ایلون مسک جلد ہی حکومتی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے،ٹرمپ اور ایلون مسک نے اس فیصلے پر اتفاق…
ن لیگ اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کل قوم سے خطاب میں خوشخبری سنائیں گے، یہ خوشخبری 2022…
ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، رانا تنویر
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، ملک میں سیاسی استحکام ہو گا تو ترقی ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں…
اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق شہر کی سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کیلئے 2500 سے زائد افسران اوراہلکارتعینات ہیں،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے 500…
موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری
موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق ٹریفک دباؤ کےپیش نظر نفری اور پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، سفر سے پہلے گاڑی کا انجن آئل، پانی، ٹائر…
صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے
صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں،ڈاکٹرز نے انہیں قرنطینہ میں رہنے کامشورہ دیا ہے۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی حالت بہتر ہے،ماہرین کی ٹیم صدر مملکت کی دیکھ بھال کر رہی…
بجلی کی قیمتوں میں کل نمایاں کمی کا اعلان متوقع
وزیراعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کل پاور سیکٹر کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس کل دوپہر 2بجے ہو گا،وفاقی وزراء بھی شرکت کریں گے۔…
چڑیا گھر کی ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چڑیا گھر کی ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام صرف 100 روپے میں پورا چڑیا گھر…
وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سکیورٹی…
بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیر اعظم…