dhanaknews
مجموعی قومی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7.67 فیصد اضافہ
مجموعی قومی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7.67 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ جولائی تا مارچ میں برآمدات کے حجم میں 24.69…
پی سی بی کا پی ایس ایل میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
پی سی بی نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے ، اس سے میچ…
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 15 اشیاء مہنگی، 10 سستی، 26 کی قیمتیں
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.20 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 15 اشیاء مہنگی، 10 سستی جبکہ 26 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ایک…
پاکستان چارسال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
پاکستان چارسال کے لئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کارکن منتخب ہوگیا ہے۔ پاکستان یواین مشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو2026سے2029 تک کمیشن کارکن منتخب کیا گیا، رکن منتخب ہونا پاکستان پراعتماد اوربھروسے کوظاہرکرتاہے۔ پاکستان کا انتخاب نیویارک…
قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو شام 5 بجے ہوگا
قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق اجلاس کی صدارت کرینگے، اسپیکرنے اجلاس کے ایجنڈے اور شیڈول کی منظوری کیلئے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔ اجلاس سہ پہر4 بجےا…
نئے الیکشن کمشنر پنجاب نے چارج سنبھال لیا
نئے تعینات ہونے والے شریف اللہ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے افسران و اسٹاف نے صوبائی الیکشن کمشنر کا استقبال کیا اور انہیں تمام…
عمرہ و عازمینِ حج کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری
سعودی عرب میں وزارت حج وعمرہ نے زائرین کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری کردی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما ضوابط وزارت کی ویب سائیٹ صوتی صورت میں…
ٹرمپ کی ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترہوگا ایران سے براہ راست بات چیت ہوکیونکہ یہ تیزترعمل ہے۔ امریکی صدرکا کہنا تھا کہ…
وعدہ کرتاہوں بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وعدہ کرتاہوں صوبے سے دہشتگردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ آج ہم سب شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں،…
عوام کو بجلی بلوں میں مزید ریلیف دیا جائے، امیرجماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی قیمتوں میں کمی ہماری جدوجہد سے ممکن ہوئی،مزید کمی کی جائے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں…