dhanaknews
امریکی صدر کی حملے کی دھمکی، ایران کا بھی سخت جواب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران پر حملہ کرنے کی دھمکی پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سخت ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدر نے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایران نے جوہری…
وطن عزیز کو دہشت گردی سے پاک کرکے شہدا کا قرض اتاریں گے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو دہشت گردی سے پاک کرکے شہدا کا قرض اتاریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے عید الفطر کے موقع پر ملک کے امن و سلامتی کیلئے قربانیوں کا اعتراف…
حکمرانی کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ چیف جسٹس نے عید الفطر کے موقع پر عدلیہ، قانونی برادری اور عوام کو عید کی مبارکباد…
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ا یل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے فی کلو ہو گئی…
بانی پی ٹی آئی کی جیل میں تیسری عید، نماز ادا نہ کر سکے
بانی پی ٹی آئی جیل میں تیسری عید گزار رہے ہیں، سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے وہ نماز عید ادا نہ کر سکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں عید کی نماز ادا کی…
پاکستان کے دشمن یہاں پر نفرت اور تقسیم پھیلانا چاہتے ہیں، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن یہاں پر نفرت اور تقسیم پھیلانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں حال ہی میں جعفر ایکسپریس کا افسوسناک واقعہ…
حکومت ملک کو معاشی بحران سے باہر نکال لائی ہے، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی بحران سے باہر نکال لائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے حق میں بات کرنے والے حمایتیوں سے رعایت نہیں ہوگی،دہشت…
ٹریفک حادثات پر عید کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ٹریفک حادثات پر عید کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ گورنر سندھ نے اہل وطن اورعالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دی، انہوں نے کہا کہ…
چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد
چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عسکری قیادت نے کہا ہے کہ عیدالفطر رمضان کے اختتام پر اتحاد، ہمدردی اور شکر گزاری کی علامت…
ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر، فلسطین سمیت پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور ملک میں…