dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال ہو گا، آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال ہو گا۔ اور 5.6 ارب روپے فنڈز کی منظوری ہو چکی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس…

پاکستان نے اقلیتوں کیساتھ سلوک کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستان میں اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔  دفتر خارجہ کے ترجمان…

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں عید پر موسم…

وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے چاند رات پر بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کا گشت بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا…

سعو دی عرب

سعو دی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور دیگر ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے۔ مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید کے بڑے اور روح پرور اجتماعات ہوئے جس…

بوہرہ برادری

پاکستان میں داؤدی بوہرہ برادری آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے ، نماز عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی بقا، سالمیت، امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ بوہرہ برادری کا عید…

اسرائیلی فوج کا رفح میں زمینی آپریشن ، درجنوں فلسطینی شہید ، تل ابیب میں نتین یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے

اسرائیلی فوج نے رفح میں زمین آپریشن شروع کر دیا جبکہ غزہ میں حملوں کے نتیجے میں مزید 24 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رفح میں گزشتہ ہفتے سے لاپتہ 14 امدادی کارکنوں کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں…

کرم میں 8 ماہ کیلئے امن معاہدہ ، خلاف ورزی کرنیوالے فریق کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ضلع کرم میں 6 ماہ سے جاری کشیدہ صورتحال کے بعد فریقین کے درمیان بالآخر امن معاہدہ طے پا گیا۔ جرگے کے مطابق فریقین نے آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے جس کے بعد ٹل…

رویت ہلال کمیٹی

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا ، شوال کا چاند نظر آج آنے کا امکان ہے۔ اسپیس ادارے ’’سپارکو‘‘ کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند…

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگرد قانون نافذ کرنے…