0

سونے کی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 1620 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی۔

10 گرام سونا 1389 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 78 ہزار 635 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 10 ڈالرکا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 3084 ڈالر کا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply