dhanaknews
زلزلے جھٹکے
اسلام آباد ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شمالی وزیرستان ، باجوڑ ، مالاکنڈ ، سوات ، چارسدہ ، صوابی ، دیر بالا ،…
امریکی شہریت
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بارڈر امیگریشن پر سیاست کرنے میں کوئی دلچسپی…
ایران کے صوبے خراسان میں زلزلہ ، 4 افراد جاں بحق ، سینکڑوں زخمی ، درجنوں مکانات تباہ
ایران کے صوبے خراسان میں زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 120 زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صوبے خراسان میں زلزلے سے کاشمر شہر میں درجنوں گھر بھی تباہ ہو گئے، زلزلے…
وفاقی حکومت نےاپنارویہ درست نہ کیاتوان کارویہ درست کرنےعوام نکلیں گے،وزیراعلی خیبر پختونخوا
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نےاپنارویہ درست نہ کیاتوان کارویہ درست کرنےعوام نکلیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوامیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذمہ داروفاقی…
رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی رحمان باباگریڈاسٹیشن میں گھس گئے،زبردستی بجلی آن کردی
سنی اتحاد کونسل کے رہنما اور رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہٰی نے ایک بار پھر رحمان باباگریڈاسٹیشن میں گھس کر زبردستی بجلی آن کردی۔ ایس ڈی او رشید گڑھی سب ڈویژن پیسکو نے رحمان بابا پولیس اسٹیشن کو مراسلہ…
مریم نواز کاعوام کی مثالی خدمت پرافسران اورعملےکوانعام دینےکااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن بھی پورے صوبے میں صفائی کے معیار کو برقرار رکھنےکی ہدایت کر دی ۔ مریم نواز نے میونسپل اداروں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے افسران اور عملے کو عید کے دوسرے روز…
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح12فیصد رہنے کاامکان ہے،عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کے بجٹ پر رپورٹ جاری کر دی، جس میں آئندہ مالی سال کے لیے مہنگائی کی شرح 12 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ…
پاکستان کے سارے حکمران گیٹ نمبر4سے نکلے ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگلے دو ماہ بہت اہم ہیں، حکومت 5 مہینے سے زیادہ نہیں چلے گی، بانی تحریک انصاف کی رہائی میں ابھی دیر ہے…
پنجاب میں پہلی بار بڑی عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا گیا، وزیراطلاعات پنجاب
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار بڑی عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا جارہا ہے ۔ عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ انتظامیہ،ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ اور سیکیورٹی ادارے…
برطانیہ الیکشن
برطانیہ میں الیکشن کی گہما گہمی بڑھ گئی ، کامیابی حاصل کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی زور و شور سے جاری ہے ۔ انتخابات میں لیبر پارٹی، کنزرویٹیو اور لبرل ڈیموکریٹس کے رہنما حصہ لے رہے ہیں ، لندن،…