dhanaknews
ایران آگ
ایران کے شمالی شہر رشت کے اپستال میں آگ لگنے کے باعث 9 مریض جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق گائم نامی نجی اسپتال میں آگ مقامی وقت…
پختونخوا لوڈ شیڈنگ
خیبر پختونخوا میں عید کے دنوں میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، شہریوں نے احتجاج کرکے کئی مقامات پر سڑکیں بلاک کر دیں۔ پشاور کے آبدرہ اور نواں کلے میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے…
اٹلی کشتیاں
اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 60 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتیوں کو حادثہ اٹلی کی جنوبی ساحلی پٹی پر پیش آیا جہاں کشتیوں میں…
رمی رسومات
سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے رمی کی رسومات دن کے اوقات کے بجائے شام میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، وہاں آج…
محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب ادارے اربوں کا نقصان کریں تو ریلیف کیسے دیں؟ خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس سے چلتے ہیں۔ کمالیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے…
بلاول بھٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو فون کیا اور عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں عید کے بعد وزیراعظم…
نصیرات بمباری
اسرائیلی فوج نے عید الاضحیٰ پر بھی جارحیت جاری رکھتے ہوئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ میں ٹینکوں کے ذریعے حملے جاری ہیں، 24…
یوسف گیلانی
چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحاد کے لیے فیملی ممبر جیسے ہیں ، وہ پی ٹی آئی کے ساتھ اجنبی نظر آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…
شیخوپورہ حادثہ
شیخوپورہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں پنڈور گاؤں کے قریب حادثہ تیز رفتاری کے…
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر بارش ، گرمی کی شدت میں کمی
شدید گرمی کے بعد راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور میں بادل برس پڑے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر مزید بارش کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے…