dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹی ٹی پی سرغنہ

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو ضلع اسد آباد میں نامعلوم افراد نے گولیاں ماریں۔…

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔  بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی اسکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ…

گرڈ اسٹیشن

خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہٰی مظاہرین کے ساتھ دوبارہ پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فضل الہٰی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن سے زبردستی 4 فیڈرز سے بجلی بحال کر…

مکہ مکرمہ میں شدید گرمی سے 577 حجاج کرام جاں بحق

مکہ مکرمہ میں رواں سال حج کے دوران شدید گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر ، 60…

مردان قتل

مردان میں بیٹے نے والد اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے خورہ بانڈہ دربو کلی میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے…

علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے سے نیشنل گرڈ کو بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا ہمارے صوبے کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، یہ مینڈیٹ چور حکومت ہے، اپنی…

پاکستانی حجاج

ایام تشریق کا اختتام ہو گیا جس کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کل 20 جون سے  شروع ہو جائے گی ، پی آئی اے کا حج آپریشن 21 جولائی تک جاری رہے گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے…

غلاف کعبہ

خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔ ’کسوہ‘ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے، خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ…

بیشتر علاقے بدستور گرمی کی لپیٹ میں ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، محکمہ موسمیات نے بعض مقامات پر بارش کی پیشنگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام اور رات کے وقت اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبر پختونخوا،…

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…