dhanaknews
مریم کی دستک پروگرام کا دائرہ کار بتدریج تمام اضلاع تک بڑھائیں گے،مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر دستک نمائندوں کی رجسٹریشن شروع ہو گئی۔ صوبے بھر میں لاکھوں نوجوانوں کے لئے باعزت ملازمت کے مواقع پیدا ہونگے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام کی آسانی…
محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام آ رہا ہے، زرمبادلہ ذخائر 9 ارب ڈالر ہیں، مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہو کر 12 فیصد پر آئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…
پی آئی اے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرائے میں 34 ہزار روپے کی کمی کی ہے۔ پہلے کرایہ ایک لاکھ 20 ہزار…
لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ میں محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کل پیر کو بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کرینگے ، رجسٹرار آفس…
شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید بھی بھاری بھر یوٹیلیٹی بلز سے پریشان ہو گئے۔ سابق وفاقی وزیر کو بجلی کے بل کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا لگ گیا ،سابق وفاقی…
پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی، انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس…
رواں سال خیبر پختونخوا میں 273 حملے ، کارروائیوں کے دوران 124 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی
رواں سال خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق رواں سال دہشتگردوں کیخلاف ایک ہزار 433 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جس…
سعودی عرب کا فلسطین میں اسرائیلی آبادکاریوں پر عالمی ادارے سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سعودی عرب کی طرف سے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا…
کراچی ، ماڑی پور کے قریب کوسٹر الٹ گئی ، 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب کوسٹر الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کراچی ماڑی پور نیو اڈا گیٹ نمبر 6 ماما گودام کے قریب پیش آیا…
فنانس بل
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی ، جس کے بعد فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے…