dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عارف علوی نے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو بے شرمی قرار دے دیا

سابق صدر اور تحریک اںصاف کے رہنما عارف علوی نے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو بے شرمی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ…

جمرود کی تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا راکٹ لانچروں سے حملہ ، 2 جوان شہید

خیبر کی تحصیل جمرود میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں دو جوان شہید ہو گئے۔ دہشتگردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے تختہ بیگ میں واقع پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر…

پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا مزید مہنگا ہو گیا

پشاور میں سستا ہونے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا، آٹے کا 20 کلو تھیلا مزید مہنگا ہو گیا۔ ایک ہفتے کے دوران مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا…

پی ٹی آئی کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم کا بھی مرغیاں بانٹنے کا اعلان

ٹھٹھہ، پی ٹی آئی کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم نے بھی مرغیاں بانٹنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے بعد اب پیپلز پارٹی کے رہنما و سندھ کے مشیر فشریز و لائیو اسٹاک…

لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ائیر پورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہونے کے پیش نظر انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے نام جے یو آئی کو بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں اسد قیصر، بیرسٹر گوہر علی اور شبلی فراز شامل ہیں ، اس کے علاوہ عمرایوب اور رؤف…

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں  7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9…

اوگرا کا فیصلہ مسترد،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان سے پہلے بڑی خبر

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دیدی ،اوگرا نےایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی قیمت…

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیخلاف اعلان جنگ کیا ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے 35فیصد سے زائد سیلری کلاس سے ٹیکس نہ لینے کا دعویٰ کیا تھا ، یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ٹیکس دینے…

آئندہ انتخابات کب ہوں گے؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے بزرگ اور قابل احترام سیاست دان ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سیاست میں تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے،موجودہ صورتحال میں بیان…