dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نیا بجٹ نافذ ، میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مہنگا

ٹیکسوں کی بھرمار سے بھر پور بجٹ آج یکم جولائی سے نافذ ہو گیا ہے ، جس سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مزید مہنگا ہو…

بجلی سستی کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

بجلی سستی کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری شیخ لطیف شاہد کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں سیکرٹری توانائی اینڈ پاور ڈویژن اور چیئرمین نیپرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں…

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے متنی سے لاپتہ ہونے والے شہری کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین سے 22 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تھانے…

، مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت جار

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ اس معاملے پر میں اور آپ ایک پیج پر ہیں، جسٹس جمال مندوخیل بولے کہ پیچ پھاڑ دیں…

گلوبل ٹی20 کینیڈا، بابر اعظم رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ  ٹیم کے کپتان بابر اعظم کینیڈین کرکٹ لیگ میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں وینکوور نائٹس کی جانب سے محمد رضوان کو کپتان مقرر کیا…

50 فیصد ٹیکس کوئی نہیں دیگا، نوکریاں کرنے والے چھوڑ جائیں گے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئی بھی یہ ٹیکسز برداشت نہیں کرسکتا، جو نوکریاں کررہے ہیں چھوڑ جائیں گے، 50 فیصد ٹیکس کوئی نہیں دے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے ملک بھر میں نئے انتخابات…

پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 95 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ یکم جولائی سے سات…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر 79 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 701 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت 4 جولائی تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے بطور اعتراض…

راولاکوٹ جیل

قیدیوں کے فرار کے بعد آزاد کشمیر کی راولاکوٹ جیل کی سکیورٹی پر مامور 7 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق قیدیوں کے فرار ہونے میں جیل عملہ ملوث ہو سکتا ہے، قیدیوں کے فرار کے معاملے…