dhanaknews
پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی کبھی حمایت نہیں کرتی، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی کبھی حمایت نہیں کرتی۔ روہڑی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ثابت…
ڈی آئی خان ،ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری ،دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیلتھ مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ شہری اور دو جوان شہید ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں…
چیئرمین پی ٹی آئی کی ایڈاہاک ججز کی تقرری کی مخالفت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے ایڈ ہاک ججز کی تقرری کی مخالفت کر دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی،…
پی ٹی آئی پر پابندی،اسحاق ڈار نے بڑا بیان دیدیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے داتا دربار کی جلد توسیع ہوجائے گی۔ داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک میں مہنگائی حکومت نہیں لیکر آئی،نوازشریف کے دور میں مہنگائی پر…
اڈیالہ جیل سے بڑی خبر آگئی
نیب ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کے بعد روانہ ہوگئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی۔ عدالت نے 14…
عمان کی مسجد میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ عمان کی مسجد میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، حملہ کے نتیجے میں 2 پاکستانی بھی شہید ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے…
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ
دہشت گردوں نے ڈی آئی خان میں ہیلتھ سینٹرکڑی شموزئی پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد حملے میں 2لیڈی ہیلتھ ورکرز ، 2بچے اور چوکیدارجاں بحق ہوگئے۔ حملے میں نائب صوبیدار محمد فاروق اور…
خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی…
تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
کراچی(این این آئی)تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اپنے اخراجات کم کرنے کے بجائے عوام پر مسلسل ظلم ڈھا…
اداکارہ پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی نئی تصویر وائرل ہوگئی
ممبئی (این این آئی)ماضی میں بالی ووڈ کو سْپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی نئی تصویر وائرل ہوگئی۔پریتی زنٹا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بیٹے اور بیٹی کی نئی تصویر پوسٹ…