dhanaknews
پاکستان کی معدنیات سے سالانہ اربوں ڈالرز کا زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے
لاہور، سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ پاکستان کی معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھا کر سالانہ اربوں ڈالرز کا زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ گزشتہ روز تیمور علی کی قیادت میں…
پینٹاگان کا دہشتگردوں کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
پینٹاگان نے دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگان کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ بنوں میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں پاکستانی…
گرمی کی شدت میں اضافہ، چیف میٹرولوجسٹ کا ملک میں موسمیاتی ایمرجنسی
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کے پیش نظر موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں بڑھتی ہوئی آبادی کے موسمیاتی تبدیلی پراثرات کے عنوان پرسیمینارسے خطاب کرتے…
یکم اگست سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد اضافے
عوام کو ریلیف دینے کے لئے یکم اگست سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دال چنا پر فی کلو سبسڈی 25 روپے سے بڑھا کر…
یوم عاشور پر وزیراعظم و صدر کا خصوصی پیغام
یوم عاشور کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے خصوصی پیغام جاری کئے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ یوم عاشور حضرت امام حسین ؓ کی میدان ِکربلا…
بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ
بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ کوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلباء ونگ کے درمیان جھڑ پوں میں کم…
پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل سروس جزوی بند رہے گی
پنجاب میں آج دسویں محرم الحرام کے روز موبائل سروس جزوی طور پر بند ر ہے گی۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سر وس معطل نہیں کی جائے گی، اکثریتی اضلاع میں 10 محرم کو صبح 8…
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم با…
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست کو تبدیل کیا جائے گا…
بس کھائی میں جا گری، 23 مسافر ہلاک
پیرو: جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایک مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23 مسافر ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بس حادثہ جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے شمالی علاقے کلیندین میں پیش…