dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر اورجری جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، صدر و وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے…

نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں

لاہور(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں۔انسٹاگرام پر اپنی اسٹوریز میں بغیر کسی فنکار کا نام لئے اداکارہ نے محرم کے دنوں سیروسیاحت کرنے والوں پر…

افغان باشندوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ، ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری

افغان باشندوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں ملوث نادرا اہل کاروں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ پاکستانی شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی…

افغانستان میں بس حادثہ ،17 افراد جاں بحق، 34 زخمی

شمالی افغانستان میں ایک بس کے الٹنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ بس حادثہ میں 34 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ بغلان کے اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر مصطفی ہاشمی نے بتایا کہ یہ حادثہ دارالحکومت…

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ،خواجہ آصف نے بڑا اعلان کردیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی آئی ملکی سالمیت کیخلاف جارہی ہے،بیرونی طاقتوں کو جاکرآمادہ…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے ا لیکشن کمیشن کے دفتر میں…

گندم کی فی من قیمت میں بڑی کمی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز حکومت کی عوام دوست حکمت عملی رنگ لانے لگی ،گندم کے بڑھتے نرخوں میں 3سو روپے فی من کمی کر ا دی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی تین روزہ ملک گیر ہڑتال دس روز کیلئے…

جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم کاایڈہاک جج بننے سے انکار

جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے انکار کردیا۔ جسٹس مشیر عالم نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جوابی خط لکھ دیا، جس میں ان کا کہنا تھا بائیس سے تیئس سال عدلیہ میں گزارے ہیں…

شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا

رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ…

امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی روپیہ تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگیا

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ  تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جب شیئر مارکیٹ کا کاروبار بند ہوا تو امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کو دھچکا لگا اور یہ گراوٹ کا شکار ہو…