dhanaknews
آئی ایم ایف پروگرام سے فنڈنگ میں بہتری، موڈیز
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ مثبت پیش گوئی کرتے ہوئے موڈیز نے خبردار کیا کہ…
ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس، سخت سکیورٹی انتظامات، موبائل سروس جزوی بند
ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس مختلف شہروں سے برآمد ہوئے، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے، موبائل سروس جزوی بند ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں نواسہ رسول…
بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 جوان شہید، 10 دہشتگرد جہنم واصل
بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے 8 جوان شہید ہوگئے،10 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جولائی کی صبح 4 بج کر 40 منٹ…
گوجرانوالہ میں چینی فی کلو 30 روپے مہنگی ہو گئی
چینی کی قیمت میں مزید بڑھ گئی، گوجرانوالہ میں چینی فی کلو 30 روپے مہنگی ہو گئی۔ اس اضافے کے بعد گوجرانوالہ میں چینی 150 روپے میں فروخت ہونے لگی، ایک ہفتہ قبل ایک کلو چینی کی قیمت 120 روپے…
جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
جماعت اسلامی نے حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان جما عت اسلامی قیصر شریف کا کہنا تھا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر…
25 فیصد انڈسٹریز بند ، ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ 25 فیصد انڈسٹریز بند ہو چکی، خدارا آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے۔ ایف پی سی سی آئی عہدیداروں نے یہ بات مشترکہ…
لیسکو نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سولر کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن…
اٹک کے اخلاص فیلڈ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
اٹک کے اخلاص فیلڈ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اٹک آئل کمپنی کی ذیلی کمپنی پاکستان آئل فیلڈ نے ضلع اٹک کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان…
خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین سید
مشاہد حسین سید نے کہا کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء مشاہد حسین سید نے پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے…
حکومت برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے سر گرم وفاقی وزیر تجارت
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لئے سر گرم عمل ہے،2028 تک اس ہدف کو حاصل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز وزیراعظم…