dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں کل سے 20 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے، پنجاب میں کل سے 20 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم…

پاکستان کے دستور کا آرٹیکل 6 کیا ہے ؟

اسلام آباد: پاکستان کے دستور کا آرٹیکل 6 سنگین غداری اور اس کی سزا سے متعلق ہے۔ آرٹیکل 6 کے مطابق کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا کسی دوسرے غیر آئینی طریقے سے آئین کو منسوخ کرتا ہے یا معطل…

جمہوری حکومت میں کسی جماعت پر پابندی کی مثال نہیں ملتی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کی جانب سے کسی جماعت پر پابندی کی مثال نہیں ملتی۔ حکومت کے پاس کسی جماعت پر پابندی کا اختیار نہیں ہے۔ سابق وزیر اعظم اور عوام…

موبائل فون سروس صرف جلوس اور مجالس والے علاقوں میں بند رہے گی

لاہور: نویں اور دسویں محرم الحرام کو سیکیورٹی اور امن و عامہ کی صورتحال کے پیش نظر موبائل سروس بند رکھنے سے متعلق فیصلہ ہو گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور میں محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس…

اسپتال میں علاج کیلئے جانے والا شخص 2 دن لفٹ میں بند رہا

نئی دہلی:  بھارت کے ایک اسپتال میں علاج کے لیے جانے والا شخص 2 دن تک لفٹ میں پھنسا رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کا 59 سالہ رہائشی رویندرن نیئر چیک اپ کرانے کی…

خیبر پختونخوا میں آج بارش، ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ خیرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا اور زیریں سندھ میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک…

اپنی سیاست کیلئے ملکی معاملات خراب کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہم ملکی معاملات کو اپنی سیاست کے لیے خراب کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی اسمبلی کے 70 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کرلی۔علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے انتخابات جیتنے کے بعد کوئی پارٹی جوائن نہیں…

میں نے یہ وقوعہ نہیں کرایا ،میرا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں’ بانی پی ٹی آئی کا9مئی سے لا تعلقی

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12مقدمات میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر بحث کے بعد جسمانی ریمانڈ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر…

حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئےخزانے کے منہ کھول دئیے

ملک کے پالیسی اور آئین ساز اداروں نے افسران و ملازمین کوگزشتہ مالی سال 2024-2023 میں ایک ارب 81 کروڑ روپے اعزازی تنخواہوں کی مد میں دیئے ہیں ۔ موقر قومی اخبار کے مطابق مذکورہ اداروں میں قومی اسمبلی، سینیٹ،…