dhanaknews
رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہے گی،ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 7 فیصد کم ہو سکتا ہے،پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 77 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصدتک ہو…
موسم کی صورتحال،چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازکااہم ویڈیوبیان سامنے آگیا
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازنے کہا ہے کہ کراچی میں آج بہت شدید گرمی پڑی،درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا ایسی صورتحال ان لوگوں کے لیے تھوڑی خطرناک…
ٹورنٹو میں بارش ، 1941 کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والی بارش نے 1941ء کا ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں ہونے والی بارش سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، مسلسل ہونے والی بارش نے سیلابی صورت…
وادی نیلم ،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری
وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رتی گلی روڈ پر جیپ حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک سیاح جاں بحق،تین زخمی ہوئے۔ حادثے کا شکار ہونے…
سعودی گولڈ مارکیٹ،سونے کے نرخوں میں اضافہ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 293.33 ریال، 22 قیراط…
سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئی
سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئی ہے۔ غریب کے لئے گھر بنانا مزید مشکل ہو گیا۔ حالیہ بجٹ کے بعد لاہور میں سیمنٹ کی بوری 300 روپے اضافے کے ساتھ 1500 روپے کی ہو گئی ہے۔ سیمنٹ کے…
پاکستانی ہائی کمیشن کا بنگلا دیش میں طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ
پاکستانی ہائی کمیشن نے بنگلا دیش میں طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ بنگلا دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ اپنی حفاظت…
شہید فوجی جوانوں کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
دہشتگردوں کے حملے میں شہید فوجی جوانوں کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 جولائی 2024 کو بنوں کنٹونمنٹ پر دہشت گردوں کے خود کش…
بنوں میں ایک اور حملہ
نامعلوم حملہ آوروں نے بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس میں تمام اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے حملہ ناکام بنا دیا گیا اور حملہ آور فرار ہوگئے، چیک پوسٹ پر لگے تھرمل کیمرہ…
پاکستان بار کونسل کے 7 ممبران نے ایڈہاک ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی مخالفت کر دی
پاکستان بار کونسل کے 7 ممبران نے ایڈہاک ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی مخالفت کر دی ہے۔ ممبران پاکستان بارکونسل کا کہنا ہے کہ ایڈہاک پر ججز کی تعیناتی سے جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو…