dhanaknews
بہو رادھیکا مرچنٹ کی رخصتی کے وقت سسر مکیش امبانی رو پڑے، ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)دنیا کے امیر ترین شخصیات میں شامل ارب پتی تاجر مکیش امبانی اپنی بہو رادھیکا مرچنٹ کی رخصتی پر رو پڑے جس کا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے…
حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق ابھی صرف اپنے ارادے کو ظاہر کیا ہے۔ شہباز شریف کے مشیر نے نجی ٹی وی چینل سے…
اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیران
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنے اصل نام سے متعلق انکشاف کیا ہے جس پر ان کے مداح ان کا حقیقی نام سن کر حیران رہ گئے۔بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکار اکشے کمار کو اسٹنٹ مین…
مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے ایم این اے اغواء، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے رُکنِ قومی اسمبلی کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ…
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو علی الصبح اڈیالہ جیل سے سخت سیکورٹی میں لاہور کے…
طلاق کی خبریں، پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ…
الیکشن کمیشن
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اور غور و خوض کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس صبح 11 بجے الیکشن کمیشن آفس میں ہو گا جس میں…
سعودی عرب، دہشتگردی میں ملوث سعودی شہری کو سزائے موت
سعودی عرب میں دہشتگردی کے مقدمے میں سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد بن عبداللہ بن علی العبد الجبار نامی شہری کو سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں سزائے موت دی…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان رہا جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر…
نمائش چورنگی سے کھارادر تک تمام سڑکیں ٹریفک کیلئے بحال
محرم الحرام کے موقع پر یومِ عاشور کے جلوس کی وجہ سے سندھ پولیس کی جانب سے بند کی جانے والی تمام سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نمائش چورنگی سے کھارادر تک تمام…