dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سونے قیمت

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت…

جسٹس (ر) مقبول باقر نے ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کرلی

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کرلی۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ بیان میں ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرتے ہوئے وضاحت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایڈہاک…

توشہ خانہ

توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے نیب کی ٹیم نے چوتھی بار تفتیش کی۔ توشہ خانہ نئے ریفرنس کی تفتیش کے لیے نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر…

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایے بھی بڑھ گئے، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔…

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے پارلیمنٹ کے باہر ریلی

 پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک احتجاجی واک کیا، ارکان اسمبلی…

چیف جسٹس کو مدتِ ملازمت کی توسیع میں دلچسپی نہیں، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے بقول انہیں مدت ملازمت کی توسیع میں دلچسپی نہیں ہے، ایڈہاک ججز تعینات ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صنم جا وید کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصور…

پاکستان شاہینز کل بنگلہ دیش اے کیخلاف میدان میں اتریں گے

پاکستان شاہینز کل آسٹریلوی شہر ڈارون میں بنگلہ دیش اے کے خلاف چار روزہ میچ کھیلیں گے۔ صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کل بنگلہ دیش اے کے خلاف میدان میں اترے گی۔ پاکستان شاہینز کی تین سال میں…

پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن

انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سے ملک کے مختلف حصوں میں صارفین کو فیس…

عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے 6 رہنما آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما مخصوص نشستوں کی نئی فہرستوں پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔ اس کے علاوہ…