dhanaknews
حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کے لئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے…
نواز شریف کا اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔نواز شریف، آصف زرداری، چودھری شجاعت سمیت دیگر سےرابطہ کریں گے، ذرائعمخصوص نشستوں کے فیصلے پر سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے…
صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافہ کردیا
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 25 فیصد کردیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔ تنخواہوں میں اضافے سے خزانے…
800 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا
وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات اور ڈیجیٹائز یشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کو ان لینڈ ریونیو اور کسٹمز میں اصلاحات،ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن پر گزشتہ8ہفتوں کی پیشرفت پربریفنگ دی گئی ۔ بریفنگ میں…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑی کمی
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب 42 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ۔ دوسری جانب کمرشل بینکوں کےذخائر 5 ارب 27…
تحریک انصاف پر 9 مئی سانحے کے فوری بعد پابندی لگنی چاہیے تھی، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر 9 مئی سانحے کے فوری بعد پابندی لگنی چاہیے تھی، پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جانا چاہیے تھا۔ ہم…
پاکستان اور چین کے تعلقات غیر معمولی اور مثالی ہیں ، آرمی چیف
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 97یوم تاسیس کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے چینی…
سعودی عرب:ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ
سعودی عرب میں سرکاری و خانگی ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری و خانگی ملازمین اب 60 کی بجائے 65 سال میں ملازمت سے ریٹائر کئے…
ٹرین کرایوں میں اضافہ – ہم نیوز
پاکستان ریلویز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کہ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں ایک اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان…
رواں مالی سال ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی گر جائیگی؟بڑی پیشگوئی
فچ سلوشنز نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ رواں مالی سال 16 فیصدجبکہ اگلے سال یہ 14 فیصد تک گر جائیگا۔ کے مطابق رپورٹ میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ رواں سال کے آخر تک…