dhanaknews
وزیراعظم شہباز شریف کی مسقط میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسقط میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہباز شریف سے عمان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر…
سونا سستا ہو کر 2 لاکھ 51 ہزار روپے تولہ ہو گیا
ملک بھر میں سونا سستا ہو کر 2 لاکھ 51 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہو گئی، دس گرام سونا بھی مزید سستا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کی…
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے جرمنی کو زیر کردیا
پاکستان ٹیم نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں اپنے پہلے میچ میں جرمنی کو 1-2 سے ہرا دیا۔ پاکستان اسکواش ٹیم کی کی طرف سے عبداللّٰہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے جبکہ حمزہ خان مقابلہ…
جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے، ریکارڈ قائم
میانوالی کے جڑواں بھائیوں نے میٹرک میں ایک جیسے نمبر لے کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا، ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک…
پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت
لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے…
طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردش
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی طلاق کی پوسٹ پر ردعمل نے ایک بار پھر فلمی دنیا کی مقبول جوڑی کے درمیان علیحدگی کی خبروں کو ہوا دے دی۔مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں…
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن…
ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردی
ممبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سٹینکوویچ کے ساتھ علیحدگی کی تصدیق کردی۔ہاردک پانڈیا نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں لکھا کہ چار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ…
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان اپنا پہلا میچ آج بھارت کیخلاف کھیلے گا
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے پہلے روز آج یو اے ای کا مقابلہ نیپال اور پاکستان کا بھارت سے ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیرِ اہتمام سری لنکا کی میزبانی میں ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ…
قوم کے مجرم کو واپس لانا چاہتے ہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خدا کے لیے ملک پر رحم کریں، اس کو چلنے دیں، شہباز شریف کو معیشت خراب حالت میں ملی، عوام اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔ لاہور کے ماڈل بازار ٹاؤن شپ میں ہوم…