dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

محکمہ موسمیات کی مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم گلگت بلتستان،خیبر پختونخوا، کشمیر،خطہ پوٹھوہار، اسلام…

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہو گئی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت…

ہمیں اپنی گیس دوسرے ممالک کی ایل این جی سے مہنگی پڑ رہی ہے، مصدق ملک

لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی گیس دوسرے ممالک کی ایل این جی سے مہنگی پڑ رہی ہے۔ حکومت پالیسیوں پر نظر ثانی کر رہی ہے اور نئی پالیسی پر کام رہے ہیں۔ وزارت…

دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں میں درجہ حرارت 6 ڈگری تک بڑھنے کا خدشہ

لاہور: عالمی ماہرین موسمیات نے 2080 تک پاکستان سمیت دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں میں درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی میری…

کسان اتحاد کا ٹیکس اور گندم کی فی من قیمت 2850 روپے مقرر کرنے پر دھرنے کا اعلان

اسلام آباد: چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے ٹیکس اور گندم کی فی من قیمت 2850 روپے مقرر کرنے پر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا۔ کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے پریس کانفرنس کرتے…

بی آر ٹی کے کرایوں میں فی اسٹاپ 5 روپے کا اضافہ

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے کرایوں میں فی اسٹاپ 5 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی آر ٹی کے کرایوں میں فی…

ورلڈ بینک کے تعمیراتی پروجیکٹ میں 60 کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ: ورلڈ بینک کے تعمیراتی پراجیکٹ میں 60 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ چیف آفیسر سمیت 5 سرکاری افسران، ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد 3 سرکاری افسران کو گرفتار کر…

32 سو ارب کے ٹیکس کیس عدالتوں میں زیر التوا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس کے ادارے ایف بی آر کی انتظامیہ نے وزیر اعظم کو بتایا ہے کہ مختلف عدالتوں میں 32 سو ارب روپے کے ٹیکس کے خلاف درخواستیں زیر التوا ہیں۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت…

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات، دیربالا، خیبر، صوابی سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی…

جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے

میانوالی( این این آئی)میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں دو جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا۔بتایا گیاہے کہ ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے نمبر حاصل کرکے سب حیران…