dhanaknews
سری لنکا میں موجود پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے، اس دوران سری لنکا میں موجود پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا معاملہ بھی زیرِ غور آیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے10 پیسے کا ہو گیا
انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں کمی ہونے سے ڈالر 278 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹر بینک میں ڈالر278روپے10پیسے میں ٹریڈ…
خیبرپختونخوا بار کونسل کے4 ممبران کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی
خیبرپختونخوا بار کونسل کے4 ممبران نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی۔ خیبرپختونخوا بار کونسل کے چار ممبران نے قرارداد بھی منظور کرلی، قرار داد میں کہا گیا کہ فیصلے پر آئینی اور اخلاقی تحفظات…
ایڈہاک ججز کی تعیناتی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج
ایڈہاک ججز کی تعینانی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج 3 بجے ہوگا جس کی صدارت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کریں گے۔ اجلاس میں سپریم…
مردان، پولیس چوکی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی
پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کے فوری بعد بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے ایک بیان…
وزیر خوراک پنجاب نے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتیں بتا دیں
وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتیں بتاتے ہوئے مہنگا آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ لاہور اور راولپنڈی میں 10 کلو آٹے…
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نظرثانی درخواست کو رجسٹرار آفس نے نمبر الاٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے سنی اتحاد کونسل کی اپیل کے فیصلے کے خلاف…
تاریخی بلندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 100 انڈیکس میں 255 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 81 ہزار584 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…
مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو 577 روپے کا ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 577 روپے مقرر کر دی گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز برائلر مرغی…
میری جیت امریکا کی فتح ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میری جیت امریکا کی فتح ہو گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کے لیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرتے ہوئے ری پبلکن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…