dhanaknews
2 ریٹائرڈ ججز کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود کو ایڈہاک جج…
شیر افضل مروت کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
سیشن کورٹ راولپنڈی نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ممتاز نے منسوخ کیے،عدالت نے شیر افضل مروت کو 30 جولائی کو گرفتار کر کے پیش کرنے…
اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گجرات سے گرفتار
سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے گجرات میں مشترکہ آپریشن کیا۔ ڈی آئی جی، سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتارکیاگیا،ہائی پروفائل دہشت گرد جعلی دستاویزات بناکر پاکستان میں مقیم تھا،گرفتار دہشت…
جسٹس( ر) مظہر میاں عالم خیل نے بھی ایڈہاک جج بننےسے معذرت کر لی
جسٹس( ر) مظہر میاں عالم خیل نے بھی ایڈہاک جج بننےسے معذرت کر لی ہے۔ جسٹس( ر) مظہر میاں عالم خیل نے معذرت سے متعلق جوڈیشل کمیشن کو آگاہ کر دیا،جسٹس( ر) مشیر عالم اور جسٹس (ر )مقبول باقر بھی…
مذاکرات کامیاب:تحریک لبیک کا فیض آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد تحریک لبیک نے فیض آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند…
مخصوص نشستوں کا معاملہ،الیکشن کمیشن کے اجلاس میں بڑے فیصلے کرلےگئے
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سیاسی جماعت کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کو نشانہ بنانے کی مذمت …
بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، وزیر توانائی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10روپے فی یونٹ ہے جبکہ سب سے بڑا خرچہ 18 روپے فی یونٹ کیپسٹی چارجز کا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے…
ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان
پاکستان میڈیکل ایند ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر رضوان تاج کے مطابق رواں سال ایم…
مائیکروسوفٹ کے سسٹم میں خرابی، بینک، ائیر لائنز میں آئی ٹی شعبے بندش کا شکار
مائیکروسوفٹ کے سسٹم میں خرابی، بینک، ائیر لائنز میں آئی ٹی شعبے بندش کا شکار ہو گئے۔ دنیا بھر میں مائیکرو سوفٹ کے سسٹم میں بہت بڑے پیمانے پر خرابی پیدا ہونے سے بڑے بینک، میڈیاآؤٹ لیٹ اور ایئر لائنز…
مسلم لیگ ن کا اہم معاملات پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن نے اہم معاملات پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں میں مذاکرات آج ایوان صدر میں ہوں گے،مذاکرات میں صدر مملکت آصف علی زرداری بھی شریک ہوں…