مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
نواز شریف، آصف زرداری، چودھری شجاعت سمیت دیگر سےرابطہ کریں گے، ذرائع
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، پارٹی ذرائع
مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہفتہ کو ماڈل ٹاؤن میں طلب ، پارٹی ذرائع
اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنے سمیت سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت ہو گی، ذرائع
لیگل ٹیم پارٹی صدر کو موجودہ قانونی صورت حال پر بریفنگ دے گی، پارٹی ذرائع
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں تمام لیگی رہنما شرکت کریں گے، پارٹی ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت سینئر صوبائی وزیر بھی شامل ہوں گی، پارٹی زرائع