dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرغی کا گوشت سستا، انڈے مہنگے ہو گئے

لاہور، مرغی کا گوشت سستا جبکہ انڈے مہنگے ہو گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، جس سے فی کلو قیمت 555 روپے ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت…

غزہ میں آتش و آہن کا کھیل جاری ، بمباری سے مزید 90 بے گھر فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ، غزہ پر فضائی حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران بچوں سمیت مزید 90 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے نصیرات میں…

دو دن ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں ، انتباہ جاری

محکمہ موسمیات نے دو دن ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں ہونے کا انتباہ جاری کر دیا۔ انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 18 اور19 جولائی کے دوران موسلا دھار بارش سے خیبرپختونخوا،مری، گلیات، کشمیر اور…

ننگرہار سیلاب

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 62 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔  افغان حکام کا کہنا ہے کہ بارش سے 400 کچے مکانات تباہ اور بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔…

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں رات سے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ پنجاب کے…

بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج ہونے کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری…

امریکی صدر کورونا وائرس میں مبتلا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی اور انتخابی سرگرمیاں ترک کر دیں۔ صدربائیڈن کو آج لاس ویگاس میں کانفرنس سے خطاب کرنا تھا۔ منتظمین نے…

امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کرپشن کیس میں مجرم قرار

نیویارک: امریکہ کے سینیٹر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن باب مینینڈیز کو کرپشن کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک کی وفاقی عدالت نے دھوکہ دہی، رشوت اور بھتہ خوری سمیت 16 الزامات…

کراچی میں شدید گرمی، 2 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم عاشورہ کے موقع پر جلوس میں متعدد عزاداروں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایم اے جناح روڈ…