dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئے

اسلام آباد: لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے نکلنے والے یوم عاشورہ کے جلوس اختتام پذیر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے شروع ہو کر حسینہ ایرانیاں کھارادر…

چین کے شہر زیگونگ کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 9 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شہر زیگونگ کے ایک شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع زیگونگ شہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں اچانک…

آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے ہر صارف فی یونٹ 24 روپے اضافی دینے پر مجبور ہے، گوہر اعجاز

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز معاہدوں سے متعلق انکشاف کیا ہےکہ ہر صارف ان بددیانت معاہدوں کی وجہ سے فی یونٹ 24 روپے اضافی دینے پر مجبور ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان…

یومِ عاشور کو پرامن رکھنے پر ہر افسر و اہلکار کے مشکور ہیں، شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یومَ عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر افواجِ پاکستان، انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کے بیان کے…

سعودی ولی عہدکا نومنتخب ایرانی صدرکو فون

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کرکے الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام اور مختلف شعبوں میں تعاون…

پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان پر ن لیگ کے اپنے رہنما بھی حیران ہیں، فواد چودھری

سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان نے بھی حیران کردیا، پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان پر ن لیگ کے اپنے رہنما بھی حیران ہیں۔…

شہزادی شیخہ مہرہ کی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر شیخ مانع بن محمد بن…

پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی ، فچ کی پیش گوئی

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی ، حکومت ختم ہوئی پاکستان میں ٹیکنوکریٹ کی حکومت آئے گی۔ فچ کے مطابق رواں مالی…

آئی پی پیز سے بجلی معاہدے،وزیر توانائی کا بڑا بیان آگیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے واضح کیا ہے کہ ہم آئی پی پیزسے بجلی معاہدوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کرسکتے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے آئی پی پیز معاہدوں پر گارنٹی دے رکھی ہے،…

بنوں حملہ ، پاکستان کا افغانستان سے شدیداحتجاج ، ڈپٹی ہیڈ آف مشن طلب

بنوں حملے پر پاکستان نے افغانستان سے شدیداحتجاج  کیا اور افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق احتجاجی مراسلہ ڈپٹی ہیڈ آف مشن کے حوالے کیا گیا،مراسلے میں کہا گیا…