نیب ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کے بعد روانہ ہوگئی ۔
جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی۔
عدالت نے 14 جولائی کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔
عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں جیل میں تفتیش کی ہدایت کر رکھی ہے۔