dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 591 روپے مقرر

لاہور میں مرغی سستی ہو گئی، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 591 روپے مقررکی گئی ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 2 روپے کلو سستا ہوا ہو گیا ہے، کراچی میں سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی…

ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے بھی بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیدی۔ ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ سستی بجلی خیبر پختونخوا پیدا کر رہا ہے لیکن 14 روپے…

رواں سال دبئی میں 3968 پاکستانی، 7860 نئی بھارتی کمپنیاں رجسٹرڈ

دبئی چیمبر آف کامرس کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 3 ہزار 968 نئی پاکستانی کمپنیاں دبئی میں رجسٹرڈ ہوئیں۔  نئے اعدادوشمار کے مطابق دبئی میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے والی بھارتی کمپنیوں کی تعداد میں…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج…

سعودی وزیر خارجہ

 سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ، یمن اور سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ، سعودی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ…

گھوٹکی ، موٹر وے پر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ، 8 افراد جاں بحق

گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر ڈرنگ ملوک والی کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے…

مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، 4 سال نالائقی،کرپشن کا بازار گرم رہا، انہیں عوام کو ریلیف برداشت نہیں ہے، پی ٹی آئی نے 4 سال ملک…

بنگلہ دیش کا مفرور سابق وزیراعظم حسینہ کو بھارت سے واپس لانے پر غور

بنگلہ دیش نے مفرورسابق وزیر اعظم حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانے پر غور شروع کردیا۔ بنگلہ دیش کی مفرور شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے،زیادتی میں ملوث مفرور قاتل وزیر اعظم…

شاہد خاقان عباسی کے آئی پی پیز سے متعلق اہم انکشافات

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پنجاب نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا ہےجو کہ اچھی بات ہےلیکن یہ وفاق کرے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’نیوز لائن‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آج…

پاکستان کا وہ شہر جہاں بارش کا77سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

میئر سکھر ارسلان شیخ کا کہنا ہے کہ سکھر میں77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈکی گئی ہے ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سکھر میں 24گھنٹوں میں290 ملی میٹر بارش ہوئی،سکھر میں 2022میں 12 روز…