dhanaknews
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 500 یونٹ تک استعمال پر بجلی کی قیمتیں 2 ماہ کے لیے نہیں بلکہ مستقل بنیادوں پر سب کے لیے کم ہونی چاہئیں۔ لیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو…
اے ڈی بی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
اے ڈی بی نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استثنی ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس عائد ہونا…
نااہل وفاقی ٹولے نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ہے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی ٹولے نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ سست کرنے کے غیر آئینی اقدام سے…
انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر وزیر آئی ٹی کا بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث
پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے سے جہاں عام شہریوں کو سوشل میڈیا ایپس استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے وہاں فری لانسر بھی سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ پاکستان بھر میں گزشتہ ماہ سے انٹرنیٹ صارفین اس…
سلو انٹرنیٹ اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلو انٹرنیٹ اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے کیس کل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سلو انٹرنیٹ اور…
سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاؤں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاؤں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کی خرابی میں بہت لوگ شامل…
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، عامر جمال قومی اسکواڈ سے ریلیز
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے قبل فاسٹ باؤلر عامر جمال کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عامر جمال کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے…
ڈالر مزید سستا ، روپے کی قدر میں بہتری ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آ گئی جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10…
سستی بجلی
پنجاب حکومت نے اسلام آباد کے شہریوں کو بھی دو مہینے کیلئے سستی بجلی کی خوشخبری سنا دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آئیسکو ، لاہور گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں کو خطوط بھیج دیئے…
نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم کی بائیو پِک کیلئے امیتابھ بچن کا انتخاب
پیرس اولمپکس 2024 میں بھارت کے لیے سلور میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے امیتابھ بچن کا انتخاب کرلیا۔ سوشل میڈیا پر پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے…