dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت…

روبوٹکس کے 11 سالہ پاکستانی طالب علم نے اے آئی اسسٹنٹ روبوٹ بنادیا

روبوٹکس کے 11 سالہ پاکستانی طالب علم محمد حسنین نے اے آئی اسسٹنٹ روبوٹ بنا کر سب کو حیران کردیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین نے اپنے اے آئی اسسٹنٹ کا نام ‘محمد علی’ رکھا ہے جو انسانوں…

 افغان حکومت

 افغان حکومت نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزاؤں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ جو ملازمین نماز ادا نہیں…

مردان ، گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 4 افراد جاں بحق

مردان کے علاقے کاٹلنگ میں فلائنگ کوچ گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ رہسکیو کے مطابق حادثہ کاٹلنگ میاں خان سنگاؤ پہاڑی پر پیش آیا۔ جاں بحق افراد کی لاشوں…

پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کراچی میں شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت…

وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ…

آکسفورڈ یونیورسٹی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کروا دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹوئٹ میں مطلع کیا ہے…

ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب کا ارشد ندیم کیلئے 20 لاکھ روپے کا انعام

پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے لیے ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب مدثر ریاض ملک نے بیس لاکھ کا چیک دے دیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج لاہور کے سفاری پارک پہنچے جہاں قومی…

لاہور پولیس نے یوٹیوبر عون علی کھوسہ کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا

لاہور پولیس کی طرف سے لاپتہ یوٹیوبر عون علی کھوسہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تھانہ اچھرہ لاہور میں اغواء کا مقدمہ عون علی کھوسہ کی اہلیہ بینش اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف…

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شکیل خان کو کرپشن کرنے پر ہٹایا گیا ، سیکرٹری کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔ بیرسٹر سیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا تاثر…