dhanaknews
ہم اپنے وسائل پر کسی کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے،مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معدنی وسائل پر یہاں کے بچوں اور ان کی نسلوں کا حق ہے، ہم اپنے وسائل پر کسی کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے۔ لکی مروت میں…
بجلی کی قیمت 9روپے یونٹ رہی، بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ ڈاکٹر اعجازگوہر
سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر گوہر اعجاز…
پی ٹی آئی کالاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ایگزیکٹو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز…
مزید طوفانی اور موسلا دھار بارشیں،عوام کو پیشگی خبردار کردیا گیا
ملک میں اگلے 24سے48گھنٹوں کے دوران مزید طوفانی اور موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر کےتمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے،اربن فلڈنگ سے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا…
وفاقی حکومت کاپی ٹی آئی رہنما کے غیرملکی دشمنوں سے روابط پر ردعمل آگیا
وفاقی وزیراطلاعات کا پی ٹی آئی رہنما کے غیر ملکی دشمنوں سے روابط پر ردعمل آگیا۔ عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان مخالف جذبات والے صحافیوں سے پی ٹی آئی کے روابط ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں،فتنہ الخوارج کو…
مزید 2 شہروں سے دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع
گجرات اور کوئٹہ میں بھی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گجرات اور کوئٹہ میں اپاسٹل تصدیق کے لئے کوریئر کمپنیز بھی مقررکردی گئی ہیں۔ کوریئر کمپنیاں پاور…
روف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشا ثبوت سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ترجمان روف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشا ثبوت سامنے آگئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔…
مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی اور لاہور کی مارکیٹوں میں مرغی کے گوشت سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمتوں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ہفتے بھر میں 150 روپے اضافے سے قیمت 800 روپے فی…
سینٹورس مال میں انڈونیشین ایکسپو 2024 نے عوامی توجہ مبذول کر لی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کا سفارتخانہ 16-18 اگست 2024 کے دوران سینٹورس مال میں انڈونیشین ایکسپو 2024 کے ذریعے زیادہ سے زیادہ عوام کی توجہ مبذول کر رہا ہے۔انڈونیشیا کے یوم آزادی کی 79 ویں سالگرہ کی…
پنجاب حکومت کا بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو ایڈوانس ادائیگی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نےبجلی فی یونٹ 14 روپے ریلیف کے معاملے پر 5 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ایڈوانس ادائیگی کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے اس سلسلے میں تقسیم کار کمپنیوں سے بجلی کی فی یونٹ 14 روپے ریلیف پر…