dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایک بار پیسے ادا کریں اور سال بھر سفر کریں،معروف ایئرلائن کی پرکشش آفر

ہنگری کی ایک ایئرلائن’’وز ایئر‘‘ نے ایک ایسی سکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت آپ کو پیسے صرف ایک بار ہی ادا کرنے ہوں گےاور آپ سال بھر میں جتنی مرضی فلائٹس پر سفر کرسکیں گے۔ سکیم کے مطابق…

تربیلا ڈیم اپنی صلاحیت کے مطابق مکمل بھر گیا

ملک بھر میں ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث تربیلا ڈیم اپنی صلاحیت کے مطابق مکمل بھر گیا۔ ترجمان واپڈا نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار550فٹ ہے، تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ…

190 ملین پاؤنڈ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ہائیکورٹ میں 190 پاؤنڈز کیس بند کرنے سے متعلق نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی…

پاکستان کو نئے شہر بنانے کی ضرورت، اے ڈی بی نے رپورٹ جاری کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مطابق پاکستان کو بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے نئے شہر اور مستقل پالیسی بنانے کی ضرورت ہے، آبادی کی سیٹلمنٹ کے لیے مجموعی طور پر 1 کروڑ نئے گھروں کی ضرورت ہے۔…

اداکارہ میرا کسی کی بھی دوست نہیں ہیں،ریشم

لاہور(این این آئی) ماضی کی معروف پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے اداکارہ میرا کو لوگوں کی چغلیاں نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔حال ہی میں ریشم نے کامیڈین و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں…

آڈیو لیک

سپریم کورٹ نے بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کو آڈیو سننے سے روک دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے…

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں جمعرات تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مملکت کے کئی علاقوں میں جمعرات تک شدید بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہریوں اورغیرملکی افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سمیت تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی، پاکستان کا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں، مگر اب کام ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، گزشتہ کاروبار دن میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کااضافہ ہوا تھا۔ سونے کے نرخ میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 60…

کوئی تنصیب کی جارہی ہے جو ٹھیک طریقے سے مکمل نہیں ہورہی، پاشا علی احسان

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین پاشا علی احسان نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…