dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فافن نے الیکشن ٹریبونلزسے متعلق رپورٹ جاری کردی

فافن نے الیکشن ٹریبونلزسے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 337الیکشن درخواستوں میں سے 25 نمٹا دی گئی ہیں۔ فافن کے مطابق قومی اسمبلی کی 4 اور بلوچستان اسمبلی کی 21درخواستیں نمٹائی گئیں،23میں سے 11…

میں اداکاری چھوڑنا چاہتا ہوں، عامر خان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کا ہے کہ اب مزید فلموں میں اداکاری نہیں کرنا چاہتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی…

عام انتخابات میں نوجوان ووٹرز کی شمولیت کتنی تھی؟ رپورٹ جاری

پلڈاٹ نے نوجوانوں کی عام انتخابات 2024 میں شمولیت سے متعلق  رپورٹ جاری کی  ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان ووٹرز کا ٹرن آئوٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر 48 فیصد رہا،نوجوانوں کا ووٹر ٹرن آئوٹ 2018 کے انتخابات کے…

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر دراندازی ناکام بنا دی

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈ ر پر فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام بنا دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5دہشت گرد ہلاک ، 4 زخمی ہوئے،شدید فائرنگ کے…

وفاقی وزیرداخلہ نے انٹرنیشنل ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وفاقی دار الحکومت میں 100 بستروں پر مشتمل جدید انٹرنیشنل ہسپتال کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ہسپتال نیشنل پولیس فانڈیشن…

احسن اقبال کا بیٹا احمد اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب کا چیئرمین منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال چودھری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب کے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب ہوگئے۔ احمد اقبال چوہدری 21 اپریل کو ضمنی الیکشن میں حلقہ پی پی…

کوہاٹ ٹل بلاک میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت

 تیل وگیس کی کمپنیز نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو خط بھیج کر اہم ڈویلپمنٹ سے آگاہ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا، کنویں سے یومیہ 17.9 ایم…

الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ،حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیارہوگیا ہے۔ پاور ڈویژن اعلامیہ کے مطابق چارجنگ اسٹیشنز کو سستی بجلی فراہم کرنے پر غور ہورہا ہے،وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا ہے چارجنگ اسٹیشنز کا قیام…

علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد ،بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ وہ علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں رکن قومی اسمبلی…

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا طریقہ کار طے کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا طریقہ کار طے کرلیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو شیڈول ہیں،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 3 مختلف مراحل میں ہوں گے،پہلے مرحلے میں 125 یونین…