dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایشیا ء کے محتسبین کی بین الا قوامی کانفرنس عنقریب اسلام آباد میں منعقد ہو گی

اسلام آباد: وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے کہا ہے کہ ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن(اے او اے) کے تحت محتسبین کی بین الا قوا می کا نفر نس عنقریب اسلام آ باد میں منعقد ہوگی جس میں ایشیا…

حکومت کا آئی پی پیز سے متعلق بڑا اعلان

وفاقی وزیرتوانائی نےاعتراف کیا ہے کہ ہم خطے میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی پیداکررہے ہیں۔ اسلام آباد میں 2روزہ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کوئی شک نہیں کہ ہماری بجلی مہنگی ہے ،بجلی…

خدا کا واسطہ ہے مشورہ دینا بند کردو، وسیم اکرم کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر لوگ سمجھتے ہیں کہ میرے سوشل میڈیا پر بُرے تبصرے سے مجھے فرق پڑے گا تو یہ لوگ غلط ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام…

سلمان خان بھائی جان

بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ سلمان خان نے اپنے کیریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں، یہی وجہ ہے کہ فینز…

ثانیہ مرزا

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے انسٹا گرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کر دیں۔ حالیہ تصاویر ’فلائٹس، لالی پاپس، شوٹنگز، ایونٹس، پانی پوری، لوڈو،…

مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے  کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے…

سونا مہنگا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی 2512 ڈالر…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ء کو ہوں گے ، الیکشن…

چھوٹے بھائی نے بجلی بل پورے ملک میں بڑھائے، بڑے نے پنجاب میں کم کردیے، شرجیل میمن

سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چھوٹے بھائی نے بجلی کے بل بڑھائے،بڑے بھائی نے پنجاب کیلئے کم کردیے، مریم نواز کی تقریر سن کر افسوس ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صرف…

توشہ خانہ

نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ ریفرنس نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس آفیسر وقار الحسن نے دائر کیا ہے۔…