dhanaknews
یکم جولائی سے17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق، 333 زخمی
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے۔ این ڈی ایم اے نے…
بجلی کے بعد واٹر بورڈ کے بلوں میں بھی 23 فیصد کا اضافہ
کراچی والوں پر بجلی بلوں کے بعد ایک اور بم گرادیا گیا، سیوریج اور پانی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا پانچواں اجلاس گزشتہ روز چیئرمین بیرسٹر مرتضیٰ…
عارف علوی
سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ جنرل قمر باجوہ کے کورٹ مارشل سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پوچھیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کے دوران صحافیوں نے سوال کیا کہ آپ سپریم کمانڈر…
جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا میں سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں ،امریکیوں کی بدولت ہمارے 4 سال غیر معمولی رہے۔ ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ ہمارے اچھے دن آ رہے…
مرغی کی قیمت پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے
لاہور، مرغی کی قیمت پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 4 روپے فی کلو بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔…
خیبرپختونخوا میں یکم مئی سے 1 کروڑ سے زائد سیاحوں کی آمد
محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے مطابق کے پی میں یکم مئی سے اب تک ایک کروڑ سے زائد سیاحوں کی آمد ہوئی۔ یکم مئی سے 18 اگست تک سیاحوں کی آمد کی رپورٹ محکمہ سیاحت نے جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے…
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور…
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 5 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ جہلم ویلی، چناری، ہٹیاں بالا، اٹھمقام، کنڈل شاہی، کیرن، شاردہ، کیل،…
پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف جلد ملک گیر مہم چلانے کا اعلان
پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف جلد ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 تاریخ کو اسلام آباد میں عظیم الشان جلسہ ہوگا،پورے ملک سے کارکن شر یک ہونگے،امید ہے انتظامیہ جلسے میں رکاوٹ نہیں…
پاکستان میں پہلے سپر بلیو مون کا حسین نظارہ
اسلام آباد،کراچی،لاہور سمیت ملک بھر میں چاند آج زیادہ روشن اور زیادہ بڑا ہے۔ آسمان پرچمکتے دمکتے چاند نے نظارہ حسین کردیا،عوام پاکستان میں پہلے سپر بلیو مون کا حسین نظارہ کر رہے ہیں۔ لندن ،جنوبی کوریا،انڈونیشیا سمیت دیگر ممالک…