dhanaknews
تسکین احمد پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیشی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل فاسٹ باؤلر تسکین احمد پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ بی سی بی کے مطابق 21 اگست کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش…
کبھی آنکھ میں آنسو نہیں آئے، بچوں کو گارڈ آف آنر ملا تو آنکھیں نم ہوگئیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے جیسے انسان کو رُلانا کوئی آسان کام نہیں، بچوں کی کامیابی پر ماں کی طرح خوش ہوں، کل میری جگہ یہ بچے بچیاں کھڑے ہونگے۔ پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں منعقدہ…
عمران خان
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست محدود کر دی گئی۔ جیل کے ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں پارٹی کے 3 افراد نعیم پنجوتھہ، خالد…
بیلسٹک میزائل
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس تجربے کا میزائل کی تربیتی لانچنگ کا مقصد تربیت اور تکنیکی پیرا میٹرز…
کراچی، کارساز پر خاتون ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو کُچل دیا، مقدمہ درج
کراچی کے علاقے کارساز کے قریب گزشتہ روز خاتون ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ متوفی عارف کے بھائی کی مدعیت میں بہادر آباد…
اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟۔ چیف جسٹس…
ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں 33.64 فیصد کا اضافہ
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے ماہ میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات 286 ملین ڈالرتک پہنچ گئی ہیں۔ گزشتہ روز وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سے جاری بیان…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں 3 خواتین سمیت مزید 6 جیل ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نے مزید 6 جیل ملازمین کو حراست…
سی ڈی اے کی عدم توجہی، پارلیمنٹ ہاؤس کی کنٹین زبوں حالی کا شکار
پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے لیے بنائی گئی کنٹین کی حالت زار، قومی اسمبلی کے بہتری کے احکامات وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے ہوا میں اڑا دیے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سی ڈی اے کو کنٹین…
ڈالر گراوٹ کا شکار ، روپے کی قدر بڑھ گئی ، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام
تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ہونے سے روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں…