dhanaknews
مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی/جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ…
افغان حکومت
افغان حکومت نے داڑھی نہ رکھنے پر 280 سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کر برطرف کر دیا ہے۔ افغان حکام نے افغانستان میں حکومت سنبھالنے کے بعد بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری محکموں…
پاکستانی زائرین
ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس المناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی…
عمران خان رواں سال جیل سے رہاہو جائیں گے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے عمران خان خان اسی سال جیل سے رہا ہو جائیں گے ۔ ہم نیوز کے پروگرام ”…
پنجاب کی طرح باقی صوبے بھی بجلی پر ریلیف دیں سیاست نہ کریں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلا س ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ازبکستان اور پاکستان ای کامرس شعبے میں تعاون کے فروغ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ، کنگ حماد یونیورسٹی کے آپریشنز نیشنل یونیورسٹی…
سیکیورٹی فورسز نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کے قتل کا بدلہ لے لیا
سیکیورٹی فورسز نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کے قتل کا بدلہ لے لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں آپریشن کر کے 3دہشت گردہلاک ،3زخمی کردئیے۔ ہلاک دہشتگرد ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے قتل…
پاکستان کے86فیصد گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دیا گیا، مصدق ملک
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ 200یونٹ والے صارفین کو ریلیف وفاقی حکومت کی جانب سے دیا گیا، اگر یہی ریلیف 500یونٹ تک سندھ حکومت دینا چاہتی ہے تو قیمت 10ارب روپے ہے،بجلی…
ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم جاری کر دیا ۔خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کو جسمانی…
ہم حکومت نہ لیتے تو ڈالر ریٹ مہنگی بجلی اور بیروزگاری کو کون روکتا؟ عابد شیر
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ ہم صرف پاکستان کے وفادار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 3 سال نوازشریف کے ساتھ گزارے ہیں، بہت قریب سے ان کو جانتا ہوں، پی…
موبائل فونز سے متعلق بڑی خبر آگئی
جولائی میں موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیور و برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں موبائل فونز کی درآمدات پر 65 ملین ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا…