dhanaknews
جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے پرپی ٹی آئی کا شدید ردعمل
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہرعلی کا کہنا ہے کہ جلسے کا این او سی معطل کرنا غیر قانونی،غیر آئینی اور جمہوریت کی نفی ہے۔ جلسے کا این او سی معطل کرنے کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے انہوں…
پی ٹی آئی کا جلسہ ،اسلام آباد انتظامیہ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس چیف…
10روپے سے لیکر 5ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
10روپے سے لیکر 5ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دسمبر تک…
فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کے فیض حمید کے ٹرائل اوپن کورٹ سے متعلق ریمارکس پر ردعمل دے دیا۔ عطا تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض…
عمران خان کون ہوتے ہیں فیض حمید کے ٹرائل سے متعلق بتانے والے؟ سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کےسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے متعلق ریمارکس پر ردعمل آگیا۔ با خبر سیکیورٹی ذرائع نے عمران خان کے ریمارکس پر ردعمل میں کہا کہ سابق چیئرمین…
فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے ،عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیاجائے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوپن ٹرائل…
پاکستانی چاول کی برآمدات 2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پاکستان کی زرعی مصنوعات کی برآمدات 37 فیصد اضافہ کیساتھ ریکارڈ 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،پاکستان کی چاول کی برآمدات 2 ارب ڈالر…
انٹرنیٹ مسائل ، ٹیلی کام سیکٹر کو صرف6 روز میں 300 ملین روپے کا نقصان ہوا
انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے ٹیلی کام سیکٹر کو صرف6 روز میں 300 ملین روپے کا نقصان ہوا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل حفیظ الرحمان نے سب میرین کیبل کی خرابی کو حالیہ…
توشہ خانہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر…
ہراسانی کے بڑھتے واقعات ،اداکارہ سحرخان نے اپنی حفاظت کیلئے ٹَیزر خریدلیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سحر خان نے ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر اپنی حفاظت کے لیے ‘ٹَیزر’ خرید لیا۔انسٹاگرام ریل پر ایک پوسٹ میں اداکارہ سحر خان کا کہنا تھا کہ ان دنوں…