dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بیان بازی، وزیراعظم نے بلاول کو ڈنر پر بلا لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو آج ڈنر کی دعوت دے دی۔  وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو ڈنر کے موقع…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 افراد شہید، 124 زخمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 50 فلسطینی شہید اور 124 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘الجزیرہ’ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں صلاح الدین اسکول سمیت اسرائیلی فوج کے 4 حملوں…

انٹرنیٹ کی سُست رفتاری بھارت کے سائبر حملے کی وجہ سے ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سُست ہونے کی وجہ بھارت کی طرف سے کیا گیا سائبر حملہ ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور سُست رفتار…

ایران، پاکستانی زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ایران کے شہر یزد میں زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں بے قابو بس کو انتہائی تیز رفتاری…

ڈالر دوسرے روز بھی مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار

تبادلہ مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 8…

وعدہ معاف

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ اپنے بیان سے منحرف ہو گئے۔ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ کی جانب سے…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی، انڈے مزید مہنگے

لاہورمیں دو روز میں مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی، آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 07 روپے سستا ہونے کے بعد 584 روپے کلو ہو…

اوریا مقبول جان گرفتار

 ایف آئی اے نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور…

اسرائیلی کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جنرل اہرن ہالیوا عہدے سے مستعفی

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جنرل اہرن ہالیوا اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جنرل اہرن ہالیوا مستعفی ہوگئے۔ مستعفی میجر جنرل نے 7…

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا نیا این او سی جاری کر دیا۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کوجلسہ کرنے کی اجازت دے دی،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔…