dhanaknews
افغان حکومت
افغان حکومت نے امریکی شہریوں کے افغانستان میں داخلے کیلئے شرط رکھ دی۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکا سمیت دیگر ممالک سے بہتر تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شہری فوجی وردی…
مختلف شہروں میں بارشوں سے تباہی ، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 8 افراد جاں بحق
مون سون کی بارشوں نے مختلف شہروں میں تباہی مچا دی، نشیبی علاقے زیر آب آنے سے جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ فیصل آباد، نارووال اور رحیم یار خان میں بارش کے باعث چھتیں گرنے اور…
سندھ میں آئندہ 72 گھنٹوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ جاری
کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بعض اضلاع میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں…
روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
ماسکو: روس میں 7.2 شدت کے طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی۔ حکام نے سونامی کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے شمالی ساحلی علاقوں سمیت پیٹروپاولوسکی کمچٹکا نامی شہر اس طاقتور…
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی، اسپل ویز کھول دیئے گئے
اسلام آباد: تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی۔ جس کے بعد اسپل ویز کھول دیئے گئے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 549 فٹ ہو گئی۔ جس کی انتہائی سطح ایک ہزار 550 فٹ…
وزیر داخلہ کا مستونگ کے شہید ڈپٹی کمشنر کے خاندان کیلئے 2 کروڑ روپے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مستونگ میں شہید ہونے والے ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کے خاندان کو 2 کروڑ روپے اور پلاٹ دینے کا اعلان کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ گزشتہ روز مستونگ میں شہید ہونے والے ڈپٹی…
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کی وجہ سے کچھ چیزیں راستے میں حائل ہیں، رانا مشہود
لاہور: چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت ملک کی معیشت میں بہتری آ رہی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی کڑی شرائط کی وجہ…
تاجروں کا حکومتی تاجر دوست اسکیم کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد: تاجروں نے حکومتی تاجر دوست اسکیم کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے فیلڈ فارمشنز نے تاجر دوست اسکیم کے تحت ٹیکس وصولی کے لیے تاجروں کو نوٹسز جاری…
طلبا کی دلچسپی، وزیر اعلی پنجاب نے ای بائیکس کوٹہ میں اضافہ کر دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبا کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث ای بائیکس کے کوٹہ میں اضافہ کر دیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلبا کو آسان اقساط…
بدعنوانی کا الزام، تربت پولیس کے ڈی ایس پی اور 2 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز معطل
کوئٹہ: تربت پولیس کے ایک ڈی ایس پی اور 2 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو بدعنوانی کے الزام پر عہدوں سے معطل کر دیا گیا۔ سی سی پی او کوئٹہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل ہونے والوں میں ڈی ایس…