dhanaknews
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار…
سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ، 300 سے زائد افراد ہلاک
افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے…
جنرل (ر) فیض کی گرفتاری پر خوف زدہ نہیں، عمران خان
راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا…
شیر افضل
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہو گئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی…
وزارت ہاؤسنگ کا اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ
وزارت ہاؤسنگ نے اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت ہاسنگ اینڈ ورکس نے رول پندرہ ٹو بی کو ختم کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی سے سرکاری گھر اب والد سے بیٹے یا بیٹی…
پشاور، روٹی کی قیمت میں اضافہ
ضلعی انتظامیہ پشاور نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ پہلے120 گرام…
میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا، کوہ پیما ثمینہ بیگ
اسلام آباد(این این آئی)مانٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ خیال بیگ نے بتایا ہے کہ ایک مہم کے دوران میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا۔ایک انٹرویومیں پہاڑ کی چوٹی سر کرتے ہوئے کسی…
شردھا کپور کی کامیڈی فلم استری2 نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راج کمار را کی نئی ہارر کامیڈی فلم استری2 نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم استری2 نے اپنی کامیاب…
افغان حکومت
افغان حکومت نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے…
پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان جلد متوقع
وزیراعظم کے پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل دے دی گئی جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ جی ڈی پی گروتھ، برآمدات، ایف بی آر اہداف، نجکاری پلان، مالیاتی خسارہ کنٹرول، پرائمری بیلنس سرپلس، پی ایس…