dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی کمپرومائز پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردی

ممبئی(این این آئی)بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر نے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے ماڈلنگ کیلئے ساتھ رات گزارنے کی پیشکش کی چیٹ لیک کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ پریرنا ٹھاکر نے کاسٹنگ کاچ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔اداکارہ…

اگلے دو روز ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران ملک بھر میں تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں لاہور، سیالکوٹ، ناروال، موسلادھار…

سید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

لاہور(این این آئی)لالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سید نور نے ماضی کی مقبول پاکستانی فلم اسٹار ریشم کے الزامات پر ردعمل دے دیا۔ہدایتکار سید نور نے حال ہی میں ڈاکٹر عفان قیصر کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں…

بانی پی ٹی آئی کو کہا ہے احتجاج کریں گے،اس کے بغیر حل نہیں، شیرافضل مروت

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو کہا ہے احتجاج کریں گے،اس کے بغیر حل نہیں۔ ہم نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آج سابق چیئرمین پی…

ہارٹ اٹیک نہیں ہوا،کھانے پینے میں کوتاہی برتنے پر ڈی ہیڈریشن ہوگئی تھی، آئمہ بیگ

کراچی(این این آئی)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایاہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا تھا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوریز میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے لکھاکہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ پانی کی مناسب مقدار نہ…

پنجاب میں بجلی پر 14 روپے ریلیف کااعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کی جانب گزشتہ روز پنجاب میں بجلی پر 14 روپے ریلیف کے اعلان کیا گیا جس کے بعد دیگرتینوں صوبوں کے شہریوں کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایک شہری نے کہا…

شوہر نے سمندر میں ڈوبنے سے بچایا ‘ صاحبہ کا انکشاف

لاہور( این این آئی) اداکار ہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر افضل خان نے انہیں ڈوبنے سے بچایا تھا۔اداکارہ نے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ ایک پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران سمندر میں ریکارڈنگ کروارہے…

منکی پاکس: علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی، 95 فیصد مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں،ڈاکٹر ملک مختار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہیے۔ اسلام آباد…

عمران خان کو مستقبل قریب میں جیل سے باہر آتا ہوا نہیں دیکھا رہا، ارشادبھٹی

سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی اور مونس الہی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے زمان سے پارک میں 7 ملاقاتیں کیں اور اسمبلیاں نہ توڑنے کا…

ابھیشیک بچن ، ایشوریا رائے میں طلاق کی افواہیں،امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے میں طلاق کی افواہوں کے درمیان شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کون بنے گا کروڑ…