dhanaknews
مولانا فضل الرحمن کے تحفظات ، پی ٹی آئی ، جے یو آئی میں مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار
پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متعدد فیصلوں کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنمائوں سے…
اڈیالہ جیل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13 اگست کو پوچھ گچھ کے لیے…
تلخ کلامی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور سابق صوبائی وزیر شکیل خان کے درمیان مبینہ تلخ کلامی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ…
دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایت
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق در یائے چناب میں قادر آباد بیراج پر پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی…
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کا امکان، نیپرا میں درخواست دائر
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے معمولی کمی کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی…
ارشد ندیم تحفہ
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہاؤس پہنچنے…
فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 293 روپے تک پہنچ گئی
لاہور، انڈوں کی قیمت مسلسل بڑھنے لگی، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 293 روپے تک پہنچ گئی۔ انڈوں کی فی درجن قیمت میں تین روپے کا مزید اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 290 روپے فی درجن…
علی وزیر
انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر کے خلاف تھانہ کوہسار میں…
سائبر ہراسمنٹ ، جمائمہ نے پاکستان سے آنیوالی تمام ای میلز کو بلاک کر دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز کو بلاک کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں…
گزشتہ سوا دو سال کے دوران ملکی قرضوں میں ریکارڈ 31 ہزار ارب سے زائد کا اضافہ
ملکی قرضوں اور واجبات میں گزشتہ سوا دو سال کے دوران 31 ہزار 363 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران مختلف حکومتوں کی جانب سے لیے جانے والے قرضوں کی تفصیلات کے مطابق…