dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صدر کی پاکستانیوں سے مون سون شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تمام پاکستانیوں سے مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی درخواست کی ہے۔ مون سون شجرکاری مہم کے لیے جاری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا…

جسپریت بمراہ نے بیٹر کے مقابلے میں فاسٹ باؤلر کو بطور کپتان بہتر قرار دیدیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے اپنے پسندیدہ فاسٹ باؤلرز کپتان کے حوالے سے اظہارِ خیال کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تیز گیند باز، بلے باز کے مقابلے میں…

انٹرنیٹ بند کیا نہ سلو کیا گیا، دباؤ وی پی این کی وجہ سے آیا، وزیر مملکت آئی ٹی

وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کو بند کیا گیا اور نہ سلو کیا گیا، انٹرنیٹ پر دباؤ وی پی این کے استعال کی وجہ سے آیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

بنگلہ دیشی کرکٹرز

پاکستان میں سست انٹرنیٹ کی وجہ سے بنگلہ دیشی کرکٹرز بھی پریشان ہو گئے ہیں۔  پاکستان کے دورے پر آئی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم لاہور میں ٹریننگ میں مصروف ہے لیکن پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ…

غزہ کے جبالیہ اور نصیرات کیمپوں پر بمباری ، 69 فلسطینی شہید ، 2 اسرائیلی میجر بھی مارے گئے

غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم جاری ، بمباری سے مزید 69 شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ کونشانہ بنایا جس میں کئی افراد شہید ہوئے۔…

بجلی ریلیف

پنجاب حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے تاہم ماہانہ 200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ…

فیصل آباد میں 100 سے زائد ٹیکسٹائل ملز بند، لاکھوں مزدور بے روزگار

انرجی ٹیرف اور مارک اپ میں اضافے کے باعث پیداواری لاگت بڑھنے سے فیصل آباد کی اولین ٹیکسٹائل ملز میں شامل ستارہ ٹیکسٹائل ملز سمیت سو سے زائد چھوٹی بڑی فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں۔ پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز…

لالی پاپ پر یقین نہیں، صوبائی حکومتوں کا صرف پنجاب میں بجلی سستی کرنے پر ردِ عمل

سندھ اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے صرف پنجاب میں بجلی کی قیمتیں کم کرنے پر کہا ہے کہ لالی پاپ پر یقین نہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب اور خیبرپختونکوا حکومت کے…

شکیل خان

خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر شکیل خان کا گڈ گورننس کمیٹی کو جمع کرایا گیا تحریری بیان منظر عام پر آ گیا۔ شکیل خان نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کیلئے سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے 6 ارب 87 کروڑ…

صرف پنجاب میں بجلی سستی کیوں، دیگر صوبے پاکستان کا حصہ نہیں؟ مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)ٰ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے صرف پنجاب میں بجلی سستی کیوں، کیا دیگر صوبے پاکستان کا حصہ نہیں؟ صرف پنجاب میں قیمتوں کو کم کرنے کا فیصلہ قبول نہیں۔ کراچی میں…