0

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 5 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔

ذرائع  نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply