0

پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپرس حادثے کا شکار

پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپرس کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب مینگل آباد کے قریب پٹری سے اترگئی۔

ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،واقعے میں کسی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

مسافراپنی مدد آپ کے تحت ٹرین سے اتر کر وہیں سے گھروں کی جانب روانہ ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply